پاکستان
13 مئی ، 2013

خیبر پختون خوا: حکومت بنانے کیلئے تحریک انصاف نے کمیٹی بنادی

خیبر پختون خوا: حکومت بنانے کیلئے تحریک انصاف نے کمیٹی بنادی

لاہور…خیبر پختون خوا میں حکومت بنانے کیلئے تحریک انصاف نے چار رکنی کمیٹی بنادی۔چار کمیٹی سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں سے رابطے اور مشاورت کرے گی۔کمیٹی میں مرکزی سیکرٹری جنرل پرویز خٹک، صوبائی صدر اسد قیصر ، نومنتخب رکن کے پی کے اسمبلی عاطف خان اور شاہ فرمان شامل ہیں،کمیٹی کے ارکان رابطوں کے بعد عمران خان کو رپورٹ پیش کریں گے۔

مزید خبریں :