پاکستان
13 مئی ، 2013

الیکشن کمیشن نے سرکاری نتائج کی تاخیر سے وصولی کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے سرکاری نتائج کی تاخیر سے وصولی کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے سرکاری نتائج کی تاخیر سے وصولی کا نوٹس لے لیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنرز کو خط میں نتائج کی ترسیل تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو خط لکھا ہے کہ نتائج کو تیز کیا جائے اورریٹرننگ افسران فیکس کے ذریعے جلد از جلد نتائج بھجوائیں ، الیکشن کمیشن نے کامیاب ہونے والے امیدواروں کو بھی ہدایت کی ہے کہ 10 روز کے اندر انتخابی اخراجات کی تفصیلات فراہم کریں، تفصیلات نہ دینے والوں کی کامیابی کا نوٹی فی کیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔

مزید خبریں :