دنیا
13 مئی ، 2013

بی جے پی کی جانب سے نوازشریف کے بیان کا خیرمقدم

بی جے پی کی جانب سے نوازشریف کے بیان کا خیرمقدم

کراچی…میاں نوازشریف کی جانب سے بھارت سے تعلقات بہتربنانے اورجلددورے کے اعلان کا بھارت کی اپوزیشن جماعت بی جے پی نے بھی خیرمقدم کیاہے۔سابق وزیرخارجہ جسونت سنگھ اوربھارتی اداکارشتروگن سنہانے امید ظاہر کی کہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری آئے گی۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجما ن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کوکامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات میں بہتری کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کرکام کیاجائے گا۔

مزید خبریں :