16 مئی ، 2013
نوشہرہ…ڈی پی او وقار احمد کا کہنا ہے کہ اطلاع پر چھاپامارا تھا لیکن وہاں سے علی حیدر بازیاب نہیں ہوئے۔چھاپے میں عبدالوہاب نامی شخص بازیاب ہوا ہے۔ چھاپے کے دوران 4مرداور 2 خواتین کوگرفتار کیا گیا ہے۔دی پی او کا کہنا تھا کہ علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی کوششیں جاری ہیں۔