پاکستان
16 مئی ، 2013

پشاور:پولیس اہلکار چرس اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

پشاور:پولیس اہلکار چرس اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

پشاور …پشاور میں پولیس اہلکار چرس اسمگل کرتے ہوئے گرفتارکرلیاگیا۔ پولیس کے مطابق حیات آباد تھانہ کی حدود میں ظفر علی نامی پولیس اہلکار کے قبضہ سے دو کلو چرس برآمد کی گئی۔ ظفر علی ٹاون پولیس اسٹیشن میں تعینات ہے۔ دوران تفتیش ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ چرس جمرود سے پشاور اسمگل کر رہا تھا۔

مزید خبریں :