کھیل
17 مئی ، 2013

آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ، شلپا شیٹھی، ڈریوڈ بھی شامل تفتیش

آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ، شلپا شیٹھی، ڈریوڈ بھی شامل تفتیش

نئی دلی…انڈین پرئمیر لیگ میں ہونے والی اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کے لئے نئی دہلی پولیس نے اپنا دائر ہ کار بڑھا دیا ،راجستھان رائلز کی ٹیم اور منجمنٹ بھی تحقیقات کا سامنا کریں گی،اسپاٹ فکسنگ کیس کا جائزہ لینے کے لئے بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہنگامی اجلاس 19 مئی کو تو طلب کرلیا ،ساتھ ہی کیس میں ملوث انکیت چوون اور سری سانتھ نے دلی پولیس کے سامنے اعتراف جرم بھی کرلیا ،لیکن اب دہلی پولیس نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے راجستھان رائلز کی ٹیم مینجمنٹ ، راج کندرا ،شلپا شیٹھی ،کپتان راہول ڈریوڈ سمیت کئی کھلاڑیوں کو تحقیقات کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ،جبکہ تین مئی کو راجستھان رائلز اور کولکتہ نائیٹ رائیڈرز کے درمیان ہونے والے میچ کی بھی تحقیقات کی جائے گی۔

مزید خبریں :