پاکستان
20 مئی ، 2013

عمران خان کے بیان کے خلاف ایم کیو ایم کوئٹہ کا مظاہرہ

کوئٹہ …متحدہ قومی موومنٹ کوئٹہ زون کے زیراہتمام تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بیان کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ہونے ہوالے مظاہرے کی قیادت ایم کیوایم کی سنٹرل کمیٹی کے ممبر سلیم اختر ایڈوکیٹ نے کی۔اس موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خلاف دئیے گئے بیان پر افسوس کا اظہار کیا۔

مزید خبریں :