20 مئی ، 2013
اسلام آباد…صدرآ صف علی زرداری نے سروے انگ اینڈ میپنگ آرڈیننس 2013 کی منظوری دے دی ہے۔ صدارتی ترجمان کے مطابق صدر آصف زرداری نے وزیر اعظم کی سفارش پر آرڈیننس کی منظوری دی ہے جس کے تحت سروے آف پاکستان ا ور قومی نقشہ جات تنظیم کی کارکردگی بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔