پاکستان
21 مئی ، 2013

یہ وقت احتجاج کانہیں عام کے مسائل حل کرنیکاہے،شہباز شریف

یہ وقت احتجاج کانہیں عام کے مسائل حل کرنیکاہے،شہباز شریف

لاہور…مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ وقت احتجاج کا نہیں مل کر عوام کے مسائل حل کرنے کا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ملک کے مسائل کے حل کے لیے اکٹھی ہو جائیں۔لاہور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام اپنی مشکلات کا حل چاہتے ہیں انہیں دھرنا سیاست اور مظاہروں سے کوئی دلچسپی نہیں ۔ مسلم لیگ ن نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے لیے کام شروع کردیا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان کابینہ مختصر رکھی جائے گی صوبے میں اسکول،کالج،اسپتال اور سڑکیں تعمیر کی جائیں گی۔

مزید خبریں :