22 مئی ، 2013
حیدرآباد… سندھ میں مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے خلاف10جماعتی اتحاد کی اپیل پر آج پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ۔ سندھ یونیورسٹی نے سمسٹر سسٹم کا آج کا امتحانی پرچہ ملتوی کردیا ہے تاہم گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے ملتوی ہو نے کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے طلباء اور طالبات کی پریشانی کا سامنا ہے ۔