پاکستان
22 مئی ، 2013

سیالکوٹ: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

سیالکوٹ…تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ وریو اسٹاپ کے قریب نامعلوم تیز رفتار کار نے مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کوٹکر مار دی جس سے موٹر سائیکل سوار 22سالہ محمد سعید جاں بحق ہو گیا ،کار ڈرائیورموقع سے فرار ہو گیا ۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید خبریں :