22 مئی ، 2013
اسلام آباد…جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد کا اضافہ کرتے جی ایس ٹی کی شرح 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان ایف بی آر کے مطابق جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بڑھایا گیا ہے۔