پاکستان
25 مئی ، 2013

کراچی میں موسم کبھی مکمل اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم کبھی مکمل اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی مکمل اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب62 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں15 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :