دنیا
29 مئی ، 2013

بھارت: مسافر بس اور ٹینکر میں تصادم ،14 افراد ہلاک ،36زخمی

 بھارت: مسافر بس اور ٹینکر میں تصادم ،14 افراد ہلاک ،36زخمی

نئی دہلی… بھارت میں مسافر بس اور ٹینکرز کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14افراد ہلاک اور36 زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی۔احمدآباد ہائی وے پرمیدوان کھنڈ کے مقام پراس وقت پیش آیاجب ایک پرائیویٹ لگژری بس اور مخالف سمت سے آنے والا ٹینکر آپس میں ٹکراگئے،حادثے کے بعد امدادی کارروائی کے دوران لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

مزید خبریں :