دنیا
31 مئی ، 2013

چین میں شدید بارشوں سے سیلاب،امدادی کارروائیاں جاری

چین میں شدید بارشوں سے سیلاب،امدادی کارروائیاں جاری

بیجنگ…چین کے جنوبی اور جنوب مغربی علاقوں میں 2 روز سے شدید بارشیں جاری ہیں ، سیلاب میں پھنسے کئی افراد کوریسکیو کرنے کے لیے امدادی کارروائیاں کی جارہی ہیں ۔چینی محکمہ موسمیا ت کے مطابق نینگ شہر میں ایک گھنٹے کے دوران 65 ملی میٹر سے زائد بارش ہوچکی ہے ، کئی علاقوں میں 20 سینٹی میٹر تک پانی کھڑا ہے ، درخت گرنے سے نکاسی آب کا نظام متاثر ہوا ہے ،بارشوں اور سیلا ب سے 22 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں ۔

مزید خبریں :