دلچسپ و عجیب
09 مارچ ، 2012

روسی صدر میدیدو ، وزیراعظم پیوٹن اور سلویو برلسکونی کی اسکینگ

روسی صدر میدیدو ، وزیراعظم پیوٹن اور سلویو برلسکونی کی اسکینگ

ماسکو…سابق اطالوی وزیر اعظم سلویو برلسکونی آجکل روس کے دورے پر ہیں جسکا مقصد اپنے پرانے اتحادی ولادیمیر پیوٹن کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دینا ہے۔روس کے دورے پر موجود برلسکونی نے گذشتہ روز روسی صدر دمتری میدیدواور حالیہ انتخابات سے دوبارہ صدر منتخب ہونے والے ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ برفانی علاقوں میں سیر وتفریح کی۔ایک طرف تو یہ تینوں ہی ہائی پروفائل شخصیات اسکینگ کے مزے لوٹتی نظر آئیں تو دوسری طرف انہوں نے نے کیبل کے ذریعے چلنے والی چےئر لفٹ کی سواری بھی کی۔

مزید خبریں :