دلچسپ و عجیب
09 مارچ ، 2012

چھپے ہو ئے کا غذات کو دوبارہ قابل ِ استعما ل بنا نے والا پر نٹر ایجا د

چھپے ہو ئے کا غذات کو دوبارہ قابل ِ استعما ل بنا نے والا پر نٹر ایجا د

واشنگٹن …دھلا ئی کے بعد کپڑ ے تو صا ف ہو جا تے ہیں لیکن اب چھپے ہو ئے کا غذ کو بھی صاف کر نا ممکن ہے ۔ایک جا پانی کمپنی نے ایسا پر نٹر ایجا د کر لیا ہے جو چھپے ہو ئے کا غذ کو صا ف کر کے دو بارہ قا بلِ استعما ل بنا سکتا ہے ۔اس منفر د پر نٹرمیں ایسی روشنا ئی استعما ل کی گئی ہے جس سے پر نٹ شد ہ کا غذ کو دوبارہ پر نٹر میں گزاراجا ئے تو ساری چھپا ئی غا ئب ہو کر ایک بارپھر سادہ کا غذسامنے آجا تا ہے ۔ سا ئنسدانوں کے مطا بق اس پرنٹر کے ذریعے ایک کا غذ کو کم از کم پا نچ با ر استعما ل کیا جا سکتا ہے ۔ اس پر نٹر میں ایک اسکینربھی مو جو دہے جو چھپے ہو ئے مو اد کو مٹانے سے قبل محفو ظ بھی کر لیتا ہے جس کے با عث آپ جب چا ہیں اسے دو با رہ بھی چھا پ سکتے ہیں ۔

مزید خبریں :