پاکستان
01 جون ، 2013

راولپنڈی کے گھر میں تین بہنیں اور ایک بھائی قتل

راولپنڈی کے گھر میں تین بہنیں اور ایک بھائی قتل

راولپنڈی …راولپنڈی میں تین بہنوں اور ایک بھائی کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقہ صادق آباد میں ایک گھر سے شمیم ، ساجدہ ، طاہرہ اور ان کے بھائی سلیم کی لاشیں ملی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول سلیم ایک سرکاری ملازم تھا اور اس کی تینوں بہنیں ذہنی طور پر معذور تھیں، نامعلوم افراد نے انہیں فائرنگ کر کے کر ہلاک کر دیا۔

مزید خبریں :