09 مارچ ، 2012
کراچی…سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنزہفتے کی رات گیارہ بجے سے اتوار کی شب گیارہ بجے تک بندرہیں گے۔واضح رہے کہ سی این جی اسٹیشنز ہفتہ واری لوڈ مینجمنٹ کے تحت بند رہیں گے۔سی این جی اسٹیٹشن ذرائع کے مطابق شیڈول میں تبدیلی گیس کی صورتحال میں بہتری کے باعث کی گئی ہے۔