دلچسپ و عجیب
09 مارچ ، 2012

قا زقستا ن میں خاتو ن باز کے شکا ر میں سب پر با زی لے گئیں

قا زقستا ن میں خاتو ن باز کے شکا ر میں سب پر با زی لے گئیں

آستانہ …صنف نازک سمجھے جانے والی خواتین کسی میدا ن میں بھی مر دوں سے پیچھے نہیں یہ با ت قازقستا ن کی پچیس سالہMakpal پر صا دق آتی ہے۔Makpal قا زقستا ن کی پہلی خا تو ن ہیں جو با زسے شکا ر کرنے کے کھیل میں نما یاں اہمیت حاصل کر چکی ہیں ۔ عام خواتین کی برعکس انہوں نے اپنے لیے ایک ایسے میدا ن کا انتخاب کیا ہے جسے عمو ما ً مر د وں کے لیے مخصو ص سمجھا جا تاہے ۔ Makpel نے تیرہ سا ل کی عمر سے بازسے شکا ر کرنے کے کھیل کاآغاز کیا تھا اورگز شتہ سا لوں میں وہ کئی علاقا ئی مقابلے جیت کر Golden Eagle Hunter کے نام سے جانے جا نی لگی ہیں ۔

مزید خبریں :