پاکستان
10 مارچ ، 2012

آزادکشمیر میں خواتین پر تیزاب پھینکنے پر عمرقید اور جرمانے کی سزا

آزادکشمیر میں خواتین پر تیزاب پھینکنے پر عمرقید اور جرمانے کی سزا

مظفرآباد… آزادکشمیر میں خواتین پر تیزاب پھینکنے کے خلاف قانون سازی کا آغاز ہوگیا،، صدرآزادکشمیر نے آرڈیننس جاری کردیا۔ خواتین پر تیزاب پھینکنے کے خلاف صدرآزادکشمیر کی جانب سے جاری کئے گئے آرڈیننس میں خواتین پر تیزاب پھینکنے کی سزا عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ مقرر کی گئی ہے۔ یہ آرڈیننس تین ماہ تک نافذ العمل رہے گا جس پر تین ماہ تک باقائدہ قانون سازی کی جائے گی۔

مزید خبریں :