انٹرٹینمنٹ
09 جون ، 2013

خان ہیروز کے سامنے بچہ ہوں، رنبیر کپور

خان ہیروز کے سامنے بچہ ہوں، رنبیر کپور

ممبئی…راک اسٹار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ یہ جوانی ہے دیوانی کی کامیابی کے باوجود وہ اب بھی خان ہیروز سے بہت پیچھے ہیں ۔ رنبیر نے گانا بھلے ہی بدتمیزی والا گایا ہو لیکن فلم ”یہ جوانی ہے دیوانی “کی ریکارڈ کامیابی کے بعد بھی ان کا دماغ ابھی خراب نہیں ہوا۔ رنبیر کہتے ہیں شاہ رخ ،عامر اور سلمان خان کی بالی وڈ پر حکمرانی کو 25 سال ہوگئے ہیں اور وہ تو ابھی صرف پانچ سال ہی پرانے ہوئے ہیں ۔

مزید خبریں :