دنیا
10 جون ، 2013

عراق میں 3 بم دھماکے،12 افراد ہلاک،48 زخمی

عراق میں 3 بم دھماکے،12 افراد ہلاک،48 زخمی

بعقوبہ، عراق…عراق میں 3 بم دھماکوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خیبر ایجنسی نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ بغداد کے شمال میں فروٹ اور سبزیوں کی ہول سیل مارکیٹ میں دو کار بم اور ایک خودکش بم دھماکے میں کم از کم12 افراد ہلاک جبکہ 48 زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :