12 جون ، 2013
اسلام آباد … پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع ہو گیا، اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس تلاوت قران پاک سے ہوا ۔ ن لیگ کی نو منتخب حکومت کے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پہلا بجٹ پیش کررہے ہیں۔