پاکستان
13 جون ، 2013

کراچی میں اگلے 24گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلودرہے گا

کراچی میں اگلے 24گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلودرہے گا

کراچی…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں14 سے 15کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :