پاکستان
13 جون ، 2013

لاہور:وارڈن کا مبینہ ناروا سلوک ،شہری کا احتجاج، میٹرو سروس معطل

لاہور …لاہور میں وارڈن کے ناروا سلوک پراحتجاج کرتے ہوئے شہری نے اپنی گاڑی میٹرو روٹ پر کھڑی کر کے سروس معطل کر دی ،کلمہ چوک کے قریب سگنل کی مبینہ خلاف ورزی پر کارسوار شہری اسلم کی ٹریفک وارڈن عمران سے تکرار ہوگئی ، وارڈن کے رویئے کے خلاف سراپا احتجاج شہری نے اپنی گاڑی میٹرو سروس کے روٹ پر کھڑی کر د ی ،جس سے دونوں اطراف کی میٹرو بس سروس معطل ہوگء ،صورت حال سے مسافروں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا ،شہری کے مطابق ٹریفک وارڈن نے اُسے تھپڑ مارا تھا ،پولیس کی جانب سے کارروائی کی یقین دہانی پر شہری نے اپنی گاڑی ہٹا لی ۔

مزید خبریں :