پاکستان
14 جون ، 2013

پاسپورٹ دفاتر میں عملہ ہفتے کے دن بھی حاضر رہے گا، ڈی جی

پاسپورٹ دفاتر میں عملہ ہفتے کے دن بھی حاضر رہے گا، ڈی جی

اسلام آباد…ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ ذوالفقار احمد چیمہ نے ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر کے عملے کو ہفتے کے روز بھی حاضر رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پاسپورٹ دفاتر کے عملے کو چھٹی کے روز حاضر ہونے کی ہدایت عازمین حج کوپاسپورٹس کی بروقت فراہمی کیلئے کی گئی ہے۔ڈی جی پاسپورٹ کاکہناہے کہ شہری اب ہفتے کے دن بھی اپنے پاسپورٹ وصول کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں :