پاکستان
11 مارچ ، 2012

کراچی: ڈیفنس میں پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک،ساتھی گرفتار

کراچی … کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس کیساتھ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے کو گرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 2 میں ڈاکو ساوٴتھ سرکلر ایونیو پر واقع ایک بنگلے سے لوٹ مار کرکے نکل رہے تھے۔ اس دوران پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ڈاکووٴں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے ساتھی گفتار کو گرفتار کرکے لوٹا ہوا سامان اور اسلحہ بھی بر آمد کر لیا گیا۔

مزید خبریں :