دنیا
17 جون ، 2013

شام کے دار الحکومت میں دو دھماکوں میں 12 افراد جاں بحق

شام کے دار الحکومت میں دو دھماکوں میں 12 افراد جاں بحق

دمشق…شام کے دار الحکومت میں دو دھماکوں میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق دمشق کے پوش علاقہ المزہ میں دو دھماکے ہوئے جس میں کم از کم 12 افراد کی ھلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :