انٹرٹینمنٹ
17 جون ، 2013

مس امریکا کا تاج۔۔۔25سالہ ایرن بریڈے کے سر سج گیا

 مس امریکا کا تاج۔۔۔25سالہ ایرن بریڈے کے سر سج گیا

لاس ویگاس … مس امریکا کا تاج۔۔۔25سالہ ایرن بریڈے کے سر سج گیا،لاس ویگاس میں ہوامس امریکا کا مقابلہ جس میں ساوتھ گلاسٹنبری میں رہنے والی ایرن بریڈے فاتح قرار پائیں۔ 25 سالہ ایرن بریڈے مس کنٹی کٹی مقابلہ بھی جیت چکی ہیں۔خوبصورتی کا تاج بریڈ ے کے پاس ایک سال تک رہے گا،اس سال ہونے والے مس یونیورس کے مقابلے میں بریڈیامریکا کی نمائندگی کریں گی۔

مزید خبریں :