پاکستان
17 جون ، 2013

کراچی:پولیس مقابلے کے بعد مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی:پولیس مقابلے کے بعد مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی…کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں پولیس نے مقابلے کے بعد مبینہ ٹارگٹ کلر نعمان کالا کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق رضویہ سوسائٹی میں پولیس مقابلہ ہوا جس میں نعمان علی عرف کالا نامی مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا گیا۔ملزم کے قبضے سے ایک 9ایم ایم پستول بھی بر آمد کی گئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مبینہ طور پر رضویہ،گلبہار اور ناظم آباد کے علاقے میں ہونے والی قتل کی 10 وارداتوں میں ملوث ہے۔ملزم کا تعلق مبینہ طور پر لیاری گینگ وار سے ہے۔

مزید خبریں :