پاکستان
18 جون ، 2013

وہاڑی ، زہریلا کھانا کھانے سے4افراد جاں بحق،تعداد13ہوگئی

وہاڑی ، زہریلا کھانا کھانے سے4افراد جاں بحق،تعداد13ہوگئی

وہاڑی…وہاڑی میں میلسی کے علاقے فتح ٹاوٴن میں مضر صحت کھانا کھانے سے 3بچوں سمیت 4افرادجاں بحق ہوگئے، ذرائع کے مطابق ایم پی اے کے ڈیرے پر4دن قبل مضرصحت کھانے سے کئی افرادکی طبیعت خراب ہوگئی تھی، اور اب تک مضر صحت کھانے سے ہلاکتوں کی تعداد 13ہوگئی۔

مزید خبریں :