دنیا
18 جون ، 2013

چین:وین کے پہیوں میں ریچھ کے پنچوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

چین:وین کے پہیوں میں ریچھ کے پنچوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

بیجنگ…چینی حکام نیوین کے پہیوں میں ریچھ کے پنجوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔چینی حکام کے مطابق ریچھوں کے پنجوں کی اسمگلنگ میں ملوث 2 روسی باشندوں کو حراست میں لیلیاگیا ہے۔ ایک روسی منی وین کے ٹائروں میں چھپا کر ریچھ کے 213پنجے روس لے جائے جارہے تھے۔اسمگل کیے جانے والے پنچوں کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار ڈالر ہے۔

مزید خبریں :