11 مارچ ، 2012
سرگودھا …سرگودھا میں 70 سا لہ اسکو ل ٹیچر کی ٹا نگیں تو ڑ دینے کے واقعہ کے خلا ف صر افہ با ز ا ر میں مکمل ہڑ تا ل کی گئی اور تا جر و ں نے احتجا جی جلو س بھی نکا لا۔پیپلز پا ر ٹی کے سا بق رکن صو با ئی اسمبلی اسلم مڈھیانہ اور اس کے سا تھیو ں کی طر ف سے 70 سا لہ سکو ل ٹیچر نفیس خا ن کی بھر ے با زا ر میں بر ہنہ کر کے ٹا نگیں تو ڑ دینے کے واقعہ کے خلا ف صر ا فہ بازار اور ملحقہ ما رکیٹو ں میں مکمل ہڑ تا ل کی گئی اور احتجا جی جلو س بھی نکا لا گیا۔تا جر برادری کا کہنا تھا کہ اگر واقعہ میں ملو ث با اثر ملز ما ن کو گرفتا ر نہ کیا گیا اور ڈی پی او سرگودھا کا تبا دلہ منسو خ نہ کیا گیا تو سرگودھا میں مکمل شٹر ڈا وٴ ن پہیہ جا م ہڑ تا ل کر دی جا ئے گی۔