پاکستان
11 مارچ ، 2012

لاہور: بابر اعوان کی گورنر پنجاب لطیف کھوسہ سے ملاقات

لاہور: بابر اعوان کی گورنر پنجاب لطیف کھوسہ سے ملاقات

لاہور … پیپلز پارٹی کے نومنتخب سینیٹر بابر اعوان نے گورنر ہاوٴس میں گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماوٴں کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور سینیٹ الیکشن پر بات چیت کی گئی۔ بابر اعوان نے گورنر پنجاب کو ان کی بیٹی کی شادی پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل رانا آصف بھی موجود تھے۔

مزید خبریں :