22 جون ، 2013
جینوا…سوئٹزرلینڈکے پراسیکیوٹرنے کہا ہے کہ صدرزرداری کیخلاف مقدمات نہیں کھولیجاسکتے،اس حوالے سے سوئس پراسیکیوٹرنے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔سوئس پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ مقدمات نہ کھولنے کافیصلہ4فروری2013کوکیاگیا تھا۔