پاکستان
12 مارچ ، 2012

ٹوبہ ٹیک سنگھ : کار اور ٹریکٹرٹرالی میں تصادم،2 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ : کار اور ٹریکٹرٹرالی میں تصادم،2 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ …... وبہ ٹیک سنگھ میں کار اور ٹریکٹرٹرالی کے تصادم میں 3 سالہ بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 خواتین زخمی ہو گئیں،پولیس کے مطابق ٹوبہ پیر محل بائی پاس کے قریب ایک تیزرفتار کار سڑک کنارے کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار 3 سالہ بچی ماہ رخ اور ڈرائیورعمر دراز موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ3 خواتین مصباح،شمائلہ اور ثمرہ شدیدزخمی ہو گئیں جنہیں فوری طور پر طبی امدادکے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچا دیا گیا۔جہاں بچی کی ماں مصباح کی حالے تشویشناک بتائی گئی ہے۔

مزید خبریں :