پاکستان
23 جون ، 2013

کراچی: چیئرمین سندھ بار کونسل محمد عاقل ایڈووکیٹ لندن روانہ

کراچی … چیئرمین سندھ بار کونسل محمد عاقل ایڈووکیٹ لندن روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سندھ بار کونسل محمد عاقل ایڈووکیٹ نجی دورے پر لندن گئے ہیں۔

مزید خبریں :