پاکستان
24 جون ، 2013

کراچی: ڈیفنس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کراچی: ڈیفنس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کراچی…کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے ۔پولیس کے مطابق مقتول شیخ مسعودڈیفنس کے فیز2 کا رہائشی تھا ۔50 سالہ مقتول ڈیفنس تھانے کے قریب سے گزر رہا تھا جب نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شیخ مسعود کو ہلاک کردیا ۔مبینہ طور پر مسلح افراد نے 9 ایم ایم پستول سے فائرنگ کی گئی اور جائے وقوعہ سے 3 گولیوں کے خول بھی ملے ہیں۔لاش کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس تفتیش کرکے مزید شواہد اکھٹے کررہی ہے۔

مزید خبریں :