12 مارچ ، 2012
شیخوپورہ… لاہور شیخوپورہ روڈ پر اسپئیر پارٹس کی ایک فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے ۔ ریسکیو ذرائع کئے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔