25 جون ، 2013
چلاس…نانگا پر بت میں غیر ملکی سیاحوں کے قتل کا مقدمہ تھانہ گونرفارم میں درج کرلیاگیاہے ۔سانحہ دیامر کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیاگیا ۔واضح رہے کہ نانگا پر بت کے مقام پر ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب دہشت گردی کے واقعے میں10غیر ملکی سیاحوں سمیت11افراد کو قتل کر دیا گیا تھا۔