26 جون ، 2013
پشاور…پشاور میں کارخانو مارکیٹ میں فائرنگ ہو ئی ہے جس کے نتیجہ میں ایس ایچ او حیات آباد جاں بحق ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق ایس ایچ او حیات آباد میرا جان اپنی گاڑی میں جا رہے تھے ان کی گاڑی جوں ہیپشاور میں کارخانو مارکیٹ پہنچی توان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی گئی جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہو گئے۔