12 مارچ ، 2012
پیانگ یانگ…شمالی کوریا میں ہو اا یک دلچسپ شوجس میں پر فا رم کر نے والے فن کا ر نہیں بلکہ پو لیس کے اہلکا ر تھے ۔ اس منفرد شو میں پو لیس کے جوان اور خواتین نے اپنی جنگ جو صلا حیتو ں اور جو ڈو کے مظاہر ے پیش کر کے ثابت کر دیا کہ جنا ب وہ بھی کسی سے کم نہیں ۔ اس شو کو دیکھ کر ہما را خیال ہے کہ پا کستا نی پو لیس کی توندیں کم کر انے کے لیے بھی ایسا اہتما م ہو نا چا ہیے آ پ کا کیا کہنا ہے ؟