پاکستان
18 مارچ ، 2012

خیبر ایجنسی سے 14نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

خیبر ایجنسی سے 14نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

باڑہ …خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ سے 14نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل باڑہ کے علاقے سپاہ سے 14نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ تمام افراد کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام افراد مقامی تھے جنھیں اغوا کے بعد قتل کیاگیا ہے۔

مزید خبریں :