کاروبار
18 مارچ ، 2012

اسپین نے جنوبی افریقاکی کمپنی کو تیل کی تلاش کا ٹھیکہ دیدیا

میڈرڈ …فارن ڈیسک…اسپین کی حکومت نے کینیری آئی لینڈز کے پانیوں میں تیل کی تلاش کا ٹھیکہ جنوبی افریقی کمپنی کو دیدیا۔ اس علاقہ میں تیل کی تلاش کیلئے ابتدائی سٹڈی 2001ء میں ہوئی تاہم ا سپین کی عدالت کے حکم پر یہ کام 2004ء میں روک دیا گیا۔ا سپین اس علاقہ میں 70 کلومیٹر پر پھیلے خام تیل کے ذخائر رکھتا ہے اور یہاں پہلے سے جاری ہائیڈرو کاربن (خام تیل) کی پیداوار ایک لاکھ بیرلز یومیہ تک آ چکی ہے جو ا سپین کی کل تیل کی درآمد کا 10 فیصد ہے۔

مزید خبریں :