کھیل
17 ستمبر ، 2013

چیمپینزلیگ کرکٹ 2013:فیصل آباد وولفز آج اوٹیگو سے مقابلہ کرے گی

چیمپینزلیگ کرکٹ 2013:فیصل آباد وولفز آج اوٹیگو سے مقابلہ کرے گی

چندی گڑھ…چیمپینزلیگ کرکٹ کے پہلے کوالی فائرمیں پاکستان کی ٹی ٹوینٹی چیمپین فیصل آباد وولفز آج نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی چیمپین ٹیم اوٹیگو سے مقابلہ کریگی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔

مزید خبریں :