پاکستان
20 ستمبر ، 2013

جسٹس مقبول باقر نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

جسٹس مقبول باقر نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

کراچی … جسٹس مقبول باقر نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، قائم مقام گورنر آغا سراج درانی نے جسٹس مقبول باقر سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سندھ ہائی کورٹ کے لان میں ہوئی جس میں سندھ ہائی کورٹ بار اور کراچی بار کے رہنماوٴں سمیت سینئر وکلاء نے شرکت کی۔

مزید خبریں :