انٹرٹینمنٹ
27 ستمبر ، 2013

عظیم اداکار دلیپ کمار ممبئی کے لیلا وتی اسپتال سے ڈسچارج

عظیم اداکار دلیپ کمار ممبئی کے لیلا وتی اسپتال سے ڈسچارج

ممبئی…عظیم اداکار دلیپ کمار کو ممبئی کے لیلا وتی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کو جمعرات کی دوپہر اسپتال سے گھر منتقل کردیاگیا۔ 90 سال کے دلیپ کمار خود چل کر اپنی گاڑی تک آئے۔اس موقع پر میڈیا کے علاوہ اسپتال آئے ہوئے لوگ ماضی کے سپر اسٹار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے جمع ہوگئے۔دلیپ کمار کو دل کی تکلیف کی وجہ سے15 ستمبر کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

مزید خبریں :