کاروبار
29 ستمبر ، 2013

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 8 بجے کھل جائیں گے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 8 بجے کھل جائیں گے

کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8بجے کھل جائیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت ہفتہ کی صبح 8 بجے تمام سی این جی اسٹیشنز کوبند کردیا گیا تھا جوصبح 8بجے دوبارہ کھل جائیں گے۔

مزید خبریں :