پاکستان
01 اکتوبر ، 2013

کراچی:قائد آباد سے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا،ترجمان سندھ رینجرز

کراچی:قائد آباد سے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا،ترجمان سندھ رینجرز

کراچی…ترجمان رینجرز نے بتایا تھا کہ کراچی کے علاقے قائد آباد میں ٹارگٹڈ کارروائی کرکے ایک مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا گیا، ملزم کی نشاندہی پر لانڈھی سے دوٹارگٹ کلرز سمیت 14 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ ترجمان سندھ رینجرزکے مطابق قائد آباد میں ٹارگٹڈایکشن کر کے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا گیا اور ملزم کی نشاندہی پر لانڈھی نمبر 5 میں کارروائی کی گئی۔ ترجمان کاکہنا ہے کہ ملزم کی نشاندہی پر دو ٹارگٹ کلرز سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :